لاہور ( اعتمادنیوز ڈیسک) ڈاکٹر شاہد مسعود نے نجی ٹی وی پر ایک پروگرام میں نواز شریف کی واپسی کا دعویٰ کرتے ہوئے نیا بحث چھیڑ دی۔
لاہور ( اعتمادنیوز ڈیسک) ڈاکٹر شاہد مسعود نے نجی ٹی وی پر ایک پروگرام میں نواز شریف کی واپسی کا دعویٰ کرتے ہوئے نیا بحث چھیڑ دی۔
ان کا کہنا تھا کہ وہ دوبارہ کہہ رہے ہیں کہ نواز شریف نے پاکستان واپس آ کر ہی رہنا اور اس مقصد کے لئے معاملات طے کیے جارہے ہیں ۔ آپ کو بتاتے چلے کہ نواز لیگ کے رہنما جاوید لطیف نے بھی اس بارے بیان دے رکھا ہے کہ نواز شریف کی وطن واپسی کے لئے راستے بنائے جا رہے ہیں۔
آپ کو بتاتے چلے کہ اس سے پہلے بھی مسلم لیگ نواز کے اہم رکن میاں جاوید لطیف نے بھی دعویٰ کر رکھا ہے کہ نواز شریف اسی سال واپس آرہے ہیں۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ جن لوگوں نے نواز شریف کو نا اہل کیا تھا وہی اب سمجھ رہے ہیں کہ نواز شریف کے سوا ان کے پاس کوئی آپشن نہیں بچا اور اب وہی نواز شریف کو پھر سے چوتھی بار وزیراعظم پاکستان منتخب ہونے دیں گے۔
تاہم ابھی تک حکومتی اعوانوں کی طرف سے اس بارے کوئی وضاحت، تصدیق یا تردید سامنے نہیں آئی۔