کراچی (اعتماد نیوز ڈیسک) سینیر صحافی و تجزیہ کار نجم سیٹھی کے انکشاف نے حامیوں سمیت پارٹی والوں کو بھی پریشان کر کے رکھ دیا۔
کراچی (اعتماد نیوز ڈیسک) سینیر صحافی و تجزیہ کار نجم سیٹھی کے انکشاف نے حامیوں سمیت پارٹی والوں کو بھی پریشان کر کے رکھ دیا۔
انہوں نے نجی ٹی وی پروگرام میں انکشاف کیا کہ عمران خان کی حکومت سے ختم ہونے والی۔ اس لئے عمران خان اپنی تیاری کر رہے کہ وہ عوام کیا بتا کر جا رہے ہیں۔
جبکہ اسی تناظر میں، وزراء کو ہدایات جاری کر دی گئی ہے کہ تین مہینے کوئی بھی ادھر ادھر نہیں ہونا چاہئے۔