لاہور (اعتماد نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ نواز کی اہم رہنما اور سابقہ وزیراعظم نوازشریف کی بیٹی نے اپنے فیس بک پیچ پر زندگی کے شاندار لمحات کی تصاویر شئیر کی۔
لاہور (اعتماد نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ نواز کی اہم رہنما اور سابقہ وزیراعظم نوازشریف کی بیٹی نے اپنے فیس بک پیچ پر زندگی کے شاندار لمحات کی تصاویر شئیر کی۔
تفصیلات کے مطابق، انہوں نے اپنے آفیشل پیج سے تصاویر شئیر کی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ ایک شاندار روایتی لباس میں ملبوس اور اپنے بیٹے کے ساتھ مختلف پوزیشن میں تصاویر اتروا رہی ہیں۔
جبکہ اس کے ساتھ ہی انہوں نے لکھا کہ یہ ان کی زندگی کے خوبصورت تریں لمحات ہیں اور ساتھ میں انہوں نے “ماشاءاللہ” بھی لکھا۔
تصاویر میں ماں بیٹے کے پیار کو بہت خوبی سے محسوس کیا جا سکتا ہے۔ ایک تصویر میں مریم صفدر نے اپنے بیٹے جنید کے کندھے پر سر رکھ ہوا ہے۔
جبکہ انہوں نے دو اور بھی تصاویر بھی شئیر کی جس میں ماں بیٹے کو خوشگوار میں موڈ میں دیکھا جا سکتا ہے۔
آپ کو بتاتے چلے کہ جنید صفدر اپنے ولیمے کی تقریب کے لئے آجکل پاکستان آئے ہوئے ہیں اور ان کی ولیمے کی رسومات کافی دھوم دھام سے پاکستان میں منائی گئی۔