حجرہ اسود کی وجہ سے کونسے بڑے ہونے والے مسئلہ کو نبیؐ نے روک لیا تھا

    عیسوی 606 میں جب سیلاب کی وجہ سے کعبہ کی تعمیر نو کی ضرورت محسوس کی گئی، تو اہل مکہ میں اس بات پر تنازعہ چھڑ گیا کہ حجر اسود کو خانہ کعبہ کی دیوار میں کونسا قبیلہ نصب کرے گا۔ ہر قبیلہ اس پتھر کو نصب کرنے کی سعادت حاصل کرنا چاہتا تھا۔ لہذا طہ یہ پایا کہ اگلی صبح کا انتظار کیا جائے گا اور جو شخص سب سے پہلے حرم میں داخل ہو گا ا سے فیصلے کا حق دیا جائے گا۔ چنانچہ اگلے روز حرم میں داخل ہونے والے سب سے پہلے شخص کو دیکھ کر اہل مکہ پکار اٹھے کہ صادق اور امین ہی اس تنازعے کو حل کرے گا۔

     

    مزید جانیے: خانہ کعبہ کی دیوار پر موجود درار کے بارے میں

     

    اس روز کعبہ میں داخل ہونے والے پہلے شخص محمدﷺ بن عبداللہ تھے، جو کہ صادق اور امین کے نام سے جانے جاتے تھے۔ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنی فہم و فراست سے اس پیچیدہ مسئلہ کا بہت مناسب اور پُرامن حل نکالا۔

     

     

     

     

    آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی چادر مبارک بچھائی اس پر حجر اسود کو رکھا اور مکہ کے تمام قبیلوں کے سرداروں کو اس چادر کو اٹھانے کو کہا۔ سب نے مل کر چادر کو اٹھایا۔ جب چادر کو قد آدم تک اٹھایا گیا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے مبارک ہاتھوں اس پتھر کو خانہ کعبہ کی دیوار میں نصب کردیا۔ اور اس طراح عرب کو بہت برے فساد سے بچا لیا گیا۔

     

    مزید جانیے: حجر اسود کیسے جنت سے زمین پر اُتارا گیا۔

     

    آج بھی یہ پتھر خانہ کعبہ کی جنوب مشرقی دیوار میں نصب ہے۔ خانہ کعبہ کی اسی سے کُونے کو رکن اسود بھی کہا جاتا ہے۔ خانہ کعبہ کا طواف اسی پتھر سے شروع ہوتا ہے اور اسی پہ ختم ہوتا ہے۔ پوری دنیا سے مسلمان حج اور عمرہ کے درمیان دوران طواف کعبہ حجر اسود کو بُوسہ دیتے ہیں۔

    Hacklinkbetsat
    betsat
    betsat
    holiganbet
    holiganbet
    holiganbet
    Jojobet giriş
    Jojobet giriş
    Jojobet giriş
    casibom giriş
    casibom giriş
    casibom giriş
    xbet
    xbet
    xbet
    grandpashabet
    grandpashabet
    grandpashabet
    İzmir psikoloji
    creative news
    Digital marketing
    radio kalasin
    radinongkhai
    gebze escort
    casibom
    casibom
    grandpashabet
    grandpashabet
    casibom giriş
    casibom güncel giriş
    İstanbul Escort
    istanbul masöz
    Ataşehir Escort
    İstanbul Escort
    istanbul oto çekici
    betcio
    betcio giriş
    Meritking
    casibom
    Lisanslı Casino Siteleri
    casibom güncel giriş
    casibom girişfethiye escortfethiye escortvvaycasinopusulabetdeneme bonusu veren sitelertempoobetdinamobetonwinparabetdeneme bonusu veren sitelermarsbahis giriştaraftarium24fethiye escortfethiye escortfethiye escort
    kestane balınakliyatnakliyatMedyumAntika alanlarAntika alanlarAntika alanlarAntika alanlarAntika Eşya alanlarAntika Eşya alanlarantikaİzmir Medyumweb sitesi yapımıpulibetdijital danışmanlıkmarsbahis girişmarsbahis girişmarsbahis girişmarsbahis girişcasibom giriş twitter