سپینش فلُو سے زندہ بچ جانے والا شخص، جو کہ غیر سرکاری طور پر دنیا کا سب سے بوڑھا آدمی تھا، جنوبی افریقہ میں 116سال کی عمر میں چل بسا، ذرائع اے ایف پی
جوہانسبرگ: سن 1918 میں سپینش فلُو سے بچ جانے والا شخص 116 سال زندہ رہنے کے بعد جنوبی افریقہ میں ہفتے کے روز چل بسا۔ اس شخص کا نام فریڈ بلوم تھات، جو8 مئ 1904 کو پیدا ہوتھا اور خدا کے فضل سے ایک لمبے عرصے کی عمر گزار کر گیا، اسکے خاندان نے بتایا۔