سبزیوں کے چھلکوں کو ضائع کرنے سے پہلے جانئے کہ وہ کس قدر اہم ہے پھر آپ چھلکے نہیں پھینکے گے۔
سبزیوں کے چھلکوں کو ضائع کرنے سے پہلے جانئے کہ وہ کس قدر اہم ہے پھر آپ چھلکے نہیں پھینکے گے۔
آپ نے سبزیوں کے بہت سے فائدے سنے ہوں گے لیکن کبھی آپ نے ان کے چھلکوں کے فائدے نہیں سنے ہوں گے.
یہ تو آپ جانتے ہی ہیں کہ لیموں کتنا فائدہ مند ہے لیکن لیموں کے چھلکے سے بھی بہت سے کام لیے جا سکتے ہیں.
لیموں کے چھلکے ہڈیوں کے لیے بہت مفید ہوتے ہیں. اس کے علاوہ آنکھوں, دل اور ہڈیوں کی صحت کے لیے بہت زیادہ ضروری ہوتا ہے.
یہ کینسر کے علاج میں بھی موثر ہیں. اپ چاہتے ہیں آپ کا وزن کم ہو تو آپ لیموں کے چھلکوں کا استعمال کر سکتے ہیں.
سب سے پہلے لیموں کو فریز کرلیں, جب یہ جم جائے تو اس کے چھلکے کو باریک کدوکش کر لیں, اب ان باریک چھلکوں کو فریزر میں رکھیں اورانکو کھانوں میں اور مشروب کے اوپر چھڑک کر استعمال کریں.