نعیم بخاری نے پاکستان ٹیلی ویژن کے زوال کی اصل وجہ بتا دی، وزیراعظم نے جب ان سے کہا کہ میری سفارش پر ایک بندہ رکھ لو تو پھر کیا ہوا۔۔

    اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نعیم بخاری نے بطور سربراہ پاکستان ٹیلی ویژن کی کماند سنبھالنے کے بعد پی ٹی وی کے زوال کی اصل وجہ بتادی۔

     

    نعیم بخاری نے ایک سوال کے جواب میں بتایا کہ پاکستان ٹیلی ویژن کو خراب کرنے کی اصل وجہ صوابدیدی ہے۔ جس کا لوگوں نے غلط استعمال کیا اور اپنے من مانیوں سے اپنے مرضی کے لوگ اپنی مرضی کی تخواہوں پر رکھے۔ جس کے بعد نتیجہ محض نقصان کی صورت میں سامنے آیا اور وزیراعظم کو جھوٹ بتایا جاتا رہا ہے کہ ادراہ فائدے میں جارہا ہے۔

    Advertisement

     

    مزید پڑھیے: سعودی عرب رہائش اور نوکری کرنے والوں کے لئے خوشخبری۔ سعودی حکومت نے بڑا علان کر دیا

     

    Advertisement

    ایک سوال کے جواب میں انہوں بتایا کہ اگر وزیراعظم عمران خان اُن سے کہیں کہ وہ بطور سربراہ پی ٹی وی میں انکا کوئی بندہ پی ٹی وی میں رکھ لیں، تو بخاری صاحب کا کہنا تھا کہ وہ ان کو سیدھا سیدھا جواب دینگے کہ وہ نہیں رکھیں گے۔ ان کا مزید دعوی تھا کہ وزیراعظم اس بات پر خوش ہونگے نا کہ غصہ کریں گے۔