وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے نئے جوش جذبہ سے کام کرنے کا عزم کر لیا، جانئے ان کی موجودہ صحت کے بارے میں۔
لاہور (نیوز ڈیسک) وزیراعلی عثمان بزدار گزشتہ دنوں کورونا کے باعث صحت خراب ہونے کی وجہ سے قرنطینہ میں چلے گئے تھے۔ جس کے بعد انہوں نے حال میں ہی سماجی رابطہ کی ویب سائٹ سے آگاہ کیا کہ ان کی طبعیت بہتر ہو گئی ہے۔