لاہور شہر کاہنہ کے ایریا میں دو بہنوں کے ساتھ ہونے والے معاملے کی اصل کہانی منظر عام پر آگئی

    لاہور (نیوز ڈیسک) لاہور کے شہر کاہنہ میں دو بہنوں کے ساتھ ہونے والے معاملے، جس میں ان کو اس دنیا سے بھیج دیا گیا، میں پیش رفت سامنے آئی ہے۔

     

    تفصیلات کے مطابق، پکڑے جانے والے 20 سالہ محمد نعیم نے ساری واقعہ کی اصل کہانی اُگل دی۔ کاہنہ پولیس اسٹیشن میں پکڑے جانے والے نعیم نے بتایا کہ ان دو بہنوں میں اسے ایک کے ساتھ اس کا تعلق تھا۔ کیونکہ وہ لڑکی اس کے ساتھ فیکٹری میں کام کرتی تھے۔ پھر نعیم کی اس کے ساتھ دوستی ہو گئی اور بات جسم تک پہنچ گئی اور یہ دونوں اپنی خواہشات کو پورا کرنے کے لئے ایک دوسرے کے جسم کا استعمال کرتےتھے۔ لڑکی شادی شدہ تھی اور اس کے 4 بچے تھے جبکہ نعیم کی شادی نہیں ہوئی۔

    Advertisement

     

    نعیم کے مطابق، ایک دن اس لڑکی ساجدہ نے نعیم کواپنے گھر بُلایا اور اپنے بچوں کو ان کی نانی کے گھر بیھج دیا۔ لڑکی نے نعیم کو یوٹیوب سے غلط قسم کی ویڈیو دیکھائی، جس میں ایک ویڈو ایسی تھی، جس میں لڑکی کے ہاتھ باندھ کر لڑکے نے اس کے ساتھ غلط کام کیا۔ ساجدہ نے نعیم کو یہ ویڈیو دیکھا کر اس کے ساتھ ایسا ہی کرنے کی خواہش ظاہر کی۔ پھر نعیم نے ساجدہ کے ہاتھ دوپٹہ کے ساتھ باندھے اور اس کے ساتھ غلط کاری کی۔ اس کے بعد ساجدہ نے نعیم کو یہ کہہ کر کے بھیج دیا کہ اس کا شوہر آنے والا ہے۔

     

    Advertisement

    مزید پڑھیے: ایسی لاہوری لڑکی جو ہر جمعہ کو دلہن بن جاتی ہے، وجہ جان کر آپ حیران رہ جائے گے۔

     

    جب کہ دوسری طرف ساجدہ کی چھوٹی بہن چھپ کر ان دونوں کی ویڈیو بنا رہی تھی، جو کہ ساجدہ اور اسکی چھوٹی بہن کی ملی بھگت تھی اور نعیم کو اس بات کا علم نہیں تھا۔ یہ عمل دو چار دفعہ دہرایا گیا۔

    Advertisement

     

    اس کے بعد، ساجدہ نے نعیم کو اپنے موبائل پر وہ ویڈیو دیکھائی اور اس سے مطالبہ کیا کہ وہ اسے 50 ہزار روپے دے تو پھر وہ ویڈیو ڈیلیٹ کردے گی۔ تو نعیم نے اسے 50 ہزار روپے دے دیے۔ اس کے بعد پھر ساجدہ نعیم سے ایسے پیسے مانگتی رہے اور نعیم دیتا رہا، یہاں تک نعیم اس سارے معاملے سے تنگ آگیا اور اس نے اپنے بھائی کے ساتھ مل کر ان دونوں بہنوں کو اس دنیا سے رخصت کرنے کا منصوبہ بنا لیا۔

     

    Advertisement

    مزید پڑھیے: زیادہ خوبصورت ہونے کی وجہ سے نوکری سے فارغ ہونے والی لاہوری ٹیچر کی اصلی کہانی سامنے آگئی

     

    نعیم نے پھر بتایا کہ اس نے ان دونوں بہنوں کو بازار سے اپنے موٹرسائیکل پر بیٹھایا اور اپنے تایا کے باغ میں لے گیا۔ کیونکہ نعیم نے منصوبہ بنایا ہوا تھا اپنے بھائی کے ساتھ مل کر اس لئے اس نے اپنے ساتھ ایسی دوائی بھی رکھی ہوئی تھی، جس کو تھوڑا سے سونگھنے سے بندا حوش کھو بیٹھتا ہے۔ نعیم نے وہاں جا کر دونوں بہنوں کو دوائی سے بہو ش کر دیا، جس کے بعد نعیم کے پاس پیپر کا ٹنے والا آلا تھا، جس سے نعیم اور اس کے بھائی نے مل کر ان کے گلوں پر اس سے و ا ر کیا اور ان کو پھر علیحدہ علیحدہ بوریوں میں باندھا اور ٹرالی میں رکھ کر نالے میں پھینک آئے۔ جو کہ بعد میں پولیس کو مل گئی تھی۔

    Advertisement

    نعیم اس کے بعد گھر سے بھاگ گیا تھا، جس کو پولیس نے کال سے ٹریس کرکے پکڑا اور اس کے ساتھیوں کو بھی بروقت کاروائی کرکے پکڑ لیا گیا ہے۔

     

    Advertisement