اطلاعات کے مطابق ، رواں سال سردیوں کا موسم مبینہ طور پر لمبا اور زیادہ سخت ہوگا۔ اور کورونا وائرس بھی سردیوں میں زیادہ اثر دکھاتا ہے یہی وجہ ہے کہ اپنی قوتِ مدافعت میں بہتری لانے کے لئے باضابطہ کوشش کرنا ہمارے لیے ضروری ہے۔
مدافعتی نظام – انسان کے جسم میں اینٹی باڈیز اور سفید خون کے خلیات تشکیل دے کر انفیکشن کی مختلف اقسام کے خلاف مزاحمت کرنے میں 24 گھنٹے سرگرم رہتا ہے اور جسم سے بے کار خلیوں کو باہر پھینک دیتا ہے۔