سعودی حکومت نے عمرہ کے لئے نیا طریقہ کار متعارف کروا دیا۔
الریاض(نیوز ڈیسک) سعودی حکومت نے موجوہ دور کی ٹیکنالوجی کو استعمال کرتے ہوئے عمرے اور مسجد الحرام اور مسجد نبوی کی زیارت کے لئے موبائل ایپلیکیشن متعارف کروا دی۔

تفصیلات کے مطابق، سعودی عرب کی وزرات عمرہ اور حج نے “ایتمارانہ” نامی موبائل ایپلیکیشن لانچ کر دی ہے، جس سے عمرہ اور زیارتوں کے خواہشمند اپنا اجازت نامہ لے سکے گے۔ یہ اجازت نامہ ماحول کو صاف ستھرا رکھنے کے لئے لوگوں کی تعداد کو مدنظر رکھتے ہوئے دی جائے گی۔
یہ ایپلیکیشن 10 لاکھ سے بھی زیادہ لوگوں نے اپنے موبائل میں انسٹال کر لی ہے۔ جبکہ اس کے بارے میں تقریبا 50 ہزار لوگوں نے اپنے خیلات کا اظہار کیا ہے، جس کے بعد اس ایپلیکیشن کی 5 میں سے 9۔3 رینٹنگ سامنے آئی ہے۔