غصہ کی حالت میں ہمارے جسم میں ایک اینڈالین ہارمون بنتا ہے جس سے ہمارے غصے والی کیفیت نمودار ہوتی ہے غصے کی حالت میں مسلز ٹائٹ ہو جاتے ہیں بلڈ پریشر بڑھ جاتا ہے پسینہ آنا اور دل کی دھڑکن بڑھ جانا، منہ اور کانوں یا آنکھوں کا سُرخ ہو جانا سب غصے کی وجہ سے ہیں۔