چہرے کے چکنائی آج کل بہت بڑا مسئلہ ہے۔ جس کی بہت سے وجوہات ہیں معدہ کا خراب ہونا۔ ہارمونز کی تبدیلی۔ غیر متوازن غذا وغیرہ وغیرہ۔ جلد کی چکنائی پر قابو نہ کیا جائے تو آہستہ آہستہ چکنائی دانوں کی شکل اختیار کر جاتی ہے سارے چہرے پر دانے بن جاتے ہیں جو نشان چھوڑ جاتے ہیں۔ اس لئے بروقت چہرے کی چکنائی کو قابو میں کر کے ان مزید بیماریوں سے محفوظ رہیں۔