پاکستان میں قبرستان جانا اور وہاں قبروں پر پانی اور پھول ڈالنا معمولی بات ہے۔ لیکن دعوت اسلامی کے علماء کے مطابق قبروں کو بلا ضرورت پانی لگانا جائز نہیں ہے۔ اس نیت سے کے اس سے میت کو ٹھنڈک پہنچے گی تو یہ بالکل ہی اچھی بات نہیں۔ اس کو اصراف میں شمار کیا جاتا ہے اور اس کا گناہ ہے۔
قبر پر پانی کب لگانا چاہیے اس بات کو علماء کرام نے تفصیل سے بیان کیا ہے جب نئی قبر بنی ہو اور اس کی مٹی خشک ہو کر منتشر ہونے کا خدشہ ہو تو ایسی صورت میں قبر کو پانی لگا کر مٹی کو جمایا جا سکتا ہے ۔ایسی صورت میں پانی ڈالنا جائز ہے۔ لیکن جب ایسی