تازہ ترین صورتحال کے مطابق، با وثوق ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ مریم صفدر کا کرونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔
تازہ ترین صورتحال کے مطابق، با وثوق ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ مریم صفدر کا کرونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔
دوسری طرف، وزیراعظم عمران کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے ان کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔
جبکہ مرم صفدر نے بتایا کہ انہیں بخار اور فلو ہے اور اس کا علاج گھر میں ہی کروا رہی ہیں۔