لاہور میں دو بہنوں کے ساتھ ایسا شرم ناک واقع پیش آیا کہ پوری انسانیت سوگوار،
لاہور (نیوز ڈیسک) لاہور میں ایسا افسوس ناک اور شرم ناک واقع پیش آیا ہے کہ پاکستانیوں کے لئے لمحہ فکریہ بن گیا۔
لاہور میں دو بہنوں کے ساتھ ایسا شرم ناک واقع پیش آیا کہ پوری انسانیت سوگوار،
لاہور (نیوز ڈیسک) لاہور میں ایسا افسوس ناک اور شرم ناک واقع پیش آیا ہے کہ پاکستانیوں کے لئے لمحہ فکریہ بن گیا۔
تفصیلات کے مطابق، ایک نجی خبر رساں ادارے نے معلومات دی ہے کہ لاہور کے علاقہ کاہنہ سے دو بہنوں کو نا معلوم لوگ کسی نا معلوم جگہ پر لے گئے اور پھر اس کے بعد ان خواتین کے جسم ایک نالے سے پولیس کو ملے۔
اطلاعات کے مطابق، 26 نومبر کو دونوں بہنیں عابدہ اور ساجدہ بازار گئی تھیں اور پھر واپس نا لوٹی۔ پولیس کو 12 دسمبر کو عابدہ کا جسم اور اور 4 جنوری کو ساجدہ کا جسم ایک نالے سے ملا۔
دوسری طرف ورثا نے ایک نعیم نامی شخص پر شبہ ظاہر کیا، جو کہ عدالت نا پہنچا اور پہلے ہی ضمانت لے کر فرار ہو گیا، جبکہ لڑکیوں کے ورثا بھی گھر کو تالے لگا کر غائب ہو گئے ہیں۔