مسلمانوں میں جمعہ کی فضیلت کیوں ہے ؟ اللہ نے پہلی قوموں کو کیسے بتایا تھا جمعہ کا؟ مولانا طارق جمیل کے زبانی۔۔
مولانا طارق جمیل جمعہ کی فضیلت بیان کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے پورے ہفتے کے سات دنوں میں ایک دن با برکت بنایا۔ وہ دن جمعہ کا ہے۔ اللہ نے قومِ یحوط سے کہا کہ میرے علم میں ایک دن ہے ہے بہت با برکت وہ تم ڈھونڈ لو اور چن…