ایمازون کو پاکستان لانے بعد، عمران خان نے ایک اور وعدہ پورا کر دیا۔
اطلاعات کے مطابق ، پاکستان پوسٹ آفس کو عالمی ای کامرس پلیٹ فارم ، ایمازون کے ڈیلیوری پارٹنر کے انتخاب کے سلسلے میں گرین سگنل دے دیا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق ، پاکستان پوسٹ آفس کو ایمازون کے ڈیلیوری پارٹنر کے طور پر منتخب کیا گیا ہے۔ ڈائریکٹر جنرل پوسٹ آفس نے ہنگامی بنیادوں…