ہاتھی کا دلہے کو ایسا تحفہ کہ دلہا شادی چھوڑ کر بھاگ گیا
ناراض ہاتھی نے شادی کی پارٹی کو خراب کردیا ، دولہا کو پنڈال سے بھاگنے پر مجبور کردیا۔ انڈیا میں جب برات کو دلہن کے گھر لے جاتے ہوئے دولہا ہاتھی پر سوار ہوتے ہیں تو یہ ایک عام رواج ہے ۔ ہندوستانی ریاست اتر پردیش میں شادی کی ایک تقریب میں ایسا ہی ہوا…