حکومت نے میٹرک اور انٹر کے امتحانات کا نیا اعلان کر دیا
میٹرک ، انٹرمیڈیٹ کے امتحانات جولائی میں ہوں گے: سعید غنی وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات 2021 جولائی میں ہوں گے۔ وزیر کا کہنا ہے کہ اگلے دو دن میں امتحانات کی تاریخوں کا فیصلہ کیا جائے گا۔ غنی کا کہنا ہے کہ ، تمام فیصلے…