پالتوں جانور رکھنا کس کو پسند نہیں، لیکن اگر آپ کے ساتھ بھی ایسا ہو جائے تو آپ کیا آپ کی نسلیں بھی کبھی نہیں رکھے گی۔
پالتو جانور رکھنے والے ہوشیار ، کہیں آپ کے پالتو جانور آپ کو ہی اپنی خوراک نہ بنا لیں ۔ آن لائن (اعتماد ٹی وی) روس کے شہر بتائسک میں ایک خاتون نے بلیوں کو پالا ہوا تھا ۔ خاتون کیونکہ گھر میں اکیلی تھیں تو اچانک ہی کسی وجہ سے ان کا انتقال…