خلافت عثمانیہ کے بطل جلیل خلیفہ عبدالحمید نے کیسے پورے کفر کے ایوانوں کو لرزا کر رکھ دیا تھا؟ عشق رسول ؐ کا ایسا واقعہ جو آپ کے خون میں بجلیاں بھر دے گا
خلافت عثمانیہ کے 34ویں خلیفہ عبدالحمید ثانی تھے۔ انہوں نے 31اگست 1876سے 27اپریل 1909تک خلافت عثمانیہ کی باگ ڈور سنبھالی۔ 21ستمبر1842کو ترکی کے شہر استنبول میں پیدا ہوئے۔ آپ نے 75برس کی عمر میں 10فروری 1918کو وفات پائی ۔ آپ ایک اعلیٰ پایہ کے شاعر بھی تھے۔ عثمانی خلیفہ عبدالحمید ثانی کا نام تاریخ اسلام…