شاہ دولہ کے چوہوں کے بارے میں کئی من گھرٹ کہانیاں۔۔ لیکن حقیقت کیا ہے۔۔
گلیوں بازاروں میں بھیک مانگتے ہوئے یہ چھوٹے سروں والے معصوم بچوں کے سر نہایت چھوٹے اس لئے ہوتے ہیں کیونکہ، سائنس کہتی ہے کہ دورانِ حمل بچے کا سر بڑھتا ہے کیونکہ بچے کا دماغ بڑھتا ہے اور اس دوران اگر بچے کا سر بڑھنا بند ہو جائے تو اس بیماری کو مائکروسِفیلی کہا…