حضرت امام شافعی نے کہا کہ جب وبائیں پھیل جائے تو یہ تسبیح کثرت سے کریں، وباء کا پتہ بھی نہیں چلے گا۔
پیر ثاقب رضا نے موجودہ پوری دنیا میں پھیلی ہوئی وبا کے حل کے بارے میں آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ حضرت امام شافعی فرماتے ہیں: جب وبائیں پھیل جائیں تو اللہ کی تسبیح سے بہتر اس کا علاج کوئی آج تک میں نے دیکھا ہی نہیں۔ اور حضرت سیدنا عمر رضی اللہ…