مسلم لیگ (ن) کے کارکنان کی آپسی رنجش ۔۔۔ اپنے ہی لوگوں کا مذاق بنا دیا، حکومت اور مضبوط ہو گئی
لاہور (اعتماد ٹی وی) پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کو گرانے کے لئے متحد ہوئی جماعتوں نے تحریک عدم اعتما د کے نام سے تحریک چلائی اور اس میں مسلم لیگ (ق) کو بھی شمولیت کی دعوت دی۔ شمولیت کے لئے وزراتوں کی تقسیم بھی طے کی گئی۔ ہر کسی کے مطالبات کو…