سرکاری ملازمین کے لئے خوشخبری، حکومت نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔
گورنمنٹ نے پھر سے سرکاری دفاتروں میں 50 فیصد سٹاف کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔ مورخہ 5 اگست 2021 کو، پنجاب حکومت نے محکمہ ہیلتھ کی ہدایات کے پیش نظر، کورنا کے بڑھتے کیسز کی وجہ سے پھر سے سرکاری دفاتر میں 50 فیصد اسٹاف کر دیا ہے۔ تاہم یہ نوٹیفیکیشن…