آپ اس معمولی سی سبزی کا استعمال کریں اور بھول جائیں کمزوری، جسم درد اور جنسی مسائل۔
مورنگا ایک بہترین غذاء کے طور پر استعمال کیا جاسکتا ہے۔ اس کو کرشماتی پودہ قرار دیا گیا ہے۔ اس کے اندر تمام غذائی اجزاء موجود ہیں جو ایک انسان کو چاہیے ہوتے ہیں۔ اس سے انسان کی قوتِ مدافعت بھی زیادہ اور اچھی ہو جاتی ہے۔ اس کو کھانے کی کوئی مخصوص خوراک نہیں…