پاکستان میں نئے دور کا آغاز، حکومت کا بڑا اعلان، اب کسی کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔
صوبائی وزیر سکول ایجوکیشن مراد راس نے بذریعہ سوشل میڈیا آگاہ کیا کہ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے زیر سایہ صوبہ ترقی کی راہ پر تیزی سے گامزن ہے۔ صوبہ میں انتظامی امور کو لے کر معاملات کے حل کے لئے نئی ہونے والی پیش رفت کے بارے میں آگاہ کرتے ہوئے بتایا…