زندہ قوم کی نشانی، پاکستان میں اساتذہ کے لئے بڑا فیصلہ۔
موجودہ کرونا کی صورت حال کے پیش نظر پورے ملک میں ویکسین کے عمل کو تیز کیا جا رہا، جس میں ترجیحی بنیاد پر بزرگ افراد اور میڈیکل اسٹاف کو پہلے ویکسین لگائی گئی۔ اسی تناظر میں، وزیرتعلیم مراد راس نے اعلان کیا ہیں کہ انہوں نے وزیر صحت کے ساتھ جامع بات…