تربوزہ کھانے کے ایسے طریقے، جو آپ کو چند دنوں میں ہی دوبارہ نوجوان کردینگے۔
ڈاکٹر عیسیٰ بیان کرتے ہیں کہ تربوز کے بہت سے فائدے ہیں۔ اس میں وٹامن اے، وٹامن سی، وٹامن بی3 پایا جاتا ہے، اس میں فائبر بھی پایا جاتا ہے۔ ایسا مریض جو کہتا ہے کہ میرا پیٹ پھول جاتا ہے اس کے لئے تربوز ایک بہترین دوائی ہے۔ جس کو بلڈ پریشر کا مسئلہ…