حکومت کے حامی ہی حکومت کے خلاف ہوگئے، وزیراعظم کو وارننگ جاری۔
حکومت کے شوگر مافیا کے خلاف عمل درآمد میں، حکومت کے اپنے حامی جہانگیر ترین کا نام بھی شامل ہیں، جبکہ حکومت نے اس کے خلاف بھی کاروائی کا آغاز کر رکھا ہے۔ اسی تناظر میں، آج جہانگیر ترین اور علی ترین کی لاہور میں بینکنگ کورٹ میں حاضری ہوئی اور ان کی…