اسد عمر نے رواں سال کار کی فروخت کے بارے میں حیرت انگیز حقائق بتا دیئے۔
اعتماد نیوز، اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے اہم رکن اسد عمر نے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ پر موجودہ سال کاروں کی فروخت میں اضافے کے بارے میں آگاہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق، ان کا کہنا تھا کہ رواں سال کار کی فروخت میں 31 فیصد اضافہ ہوا ہے گزشتہ سال کی…