اگر آپ بالوں میں شیمپو استعمال کرتے ہیں تو یہ کام ضرور کرلیں ورنہ۔۔
خشک، کھردرے بال جو کہ آج کل عام مسئلہ ہیں۔ جن کی وجہ صرف صابن شیمپو اور ماحول ہیں۔ بالوں کی اچھی صحت کے لیے سب سے پہلے شیمپو ایسا ہو جو کہ بالوں کے لئے اچھا ہو اور بالوں کے مطابق استعمال کریں۔ کچھ شیمپو روزانہ استعمال کئے جا سکتے ہیں اور کچھ بالخصوص…