“شامی کی آپ نے پٹائی کی، ٹھیک ہے۔ اور میچ کا پارٹ ہے، کوئی بھی بالر پٹ سکتا ہے۔ وہ مسلمان تھے اس وجہ سے۔۔” شعیب جٹ کے محمد رضوان سے تلخ لہجے میں سوالات پر احتجاج بڑھپا ہو گیا، شائقین نے حکومت سے فوراً ایکشن لینے کی مطالبہ کر دی۔
شعیب جٹ پر پابندی لگاؤ فوراً، محمد رضوان کے ساتھ سخت سوال پوچھنے پر شعیب جٹ پر پابندی لگانے کا مطالبہ سوشل میڈیا پر وائرل۔ لاہور (اعتماد ٹی وی) سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے، جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اے آر وائے نیوز کے سپورٹس اینکر پرسن شعیب…