وزیر اعظم عمران خان سے انوکھا سوال
اسلام آباد (اعتماد نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ نواز کی نائب صدر اور سابقہ وزیر اعظم عمران خان کی بیٹی مریم نواز نے کہا ہے کہ ابھی بھی ریجیکٹڈ خان صاحب تقریر جھاڑ رہے تھے کہ اراکین مشترکہ اجلاس میں جہاد سمجھ کر ووٹ کریں اور جب جہاد خا وقت آیا تو جہاد کہا گیا؟…