شفقت محمود نے طالب علموں کو وارننگ جاری کر دی، والدین بھی متوجہ ہو پھر نا کہنا کہ پتہ نہیں چلا۔
پاکستان کے وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے طالب علموں کو بر وقت امتحانات کے بارے میں آگاہ کر دیا ہیں تاکہ کوئی بعد میں اس بارے میں بہانا نا بنائے۔ ان کا کہنا تھا کہ نویں جماعت اور گیارہوں جماعت کے امتحانات متعلقہ بورڈز کے جاری کردا شیڈول کے مطابق ضرور ہو…