دل کے مریض 14دن یہ پھل استعمال کریں ،بیماری جڑ سے ختم ہو جائے گی
اسلام آباد (اعتماد نیوز ڈیسک) دل کے اور شوگر کے مریضوں کیلئے ماہرین نے ایک خوش ذائقہ پھل کو اس کا علاج قرار دیا ہے ۔ ماہرین نے کہاہے کہ انار ایک ایسا پھل ہے جو نہ صرف خون کی شریانیں صاف کرتا ہے بلکہ چربی بھی پگھلاتا ہے۔ماہرین کی جانب سے دعویٰ ایک تحقیق…