لاہور (اعتماد نیوز) سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک تصویر کے بارے میں اصل وجہ سامنے آگئ۔
تفصیلات کے مطابق، آج شام میں ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئ، جس میں ایک لڑکی کا نکاح ہو رہا تھا۔ اور جونہی نکاح ہوتا ہے، تو مولوی صاحب لڑکی جس کا نکاح پڑھاتے ہے اس کے رخسار کو چومتے ہے۔ اس فوٹو نے سوشل میڈیا پر مولوی صاحب کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔