جیسا کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا روضہ مبارک سعودی عرب میں ہیں، اسی طرح مختلف پیغمبروں کے روزے مبارک دنیا کے مختلف ممالک میں موجود ہیں۔
مزید پڑھیں: میرے سوال کا جواب دے دیں تو میں مسلمان ہو جائونگا‘‘ اسرائیلی یہودی کا مولانا طارق جمیل کو چیلنج۔
ان میں سر فہرست فلسطین، عراق اور ایران وغیرہ ہیں۔ آپ کو شاید یہ نہ معلوم ہو کہ پاکستان میں بھی ایک پیغمبر علیہ السلام کی قبر مبارک موجود ہیے۔
مزید پڑھیں: سبحان اللہ۔ امامِ کعبہ کی امریکی کافر سے ایک ہوٹل میں ملاقات۔اور پھر ایک کمال ہوا
ان کا نام حضرت حام علیہ السلام ہے، جو کہ حضرت نوح علیہ السلام کے بیٹے ہیں۔
مزید پڑھیں: حجر اسود کیسے جنت سے زمین پر اُتارا گیا۔
ان کا روضہ مبارک غریبوالا گاوُں، ضلع جہلم، صوبہ پنجاب، پاکستان میں موجود ہیں۔ ان کی قبر مبارک کی لمبائی ترقی تقریبا 78 فٹ ہے حضرت حام علیہ السلام کی کی نسل زیادہ تر افریقہ اور اور کچھ ایشیاء میں بس رہے ہیں۔
مزید پڑھیں: حجرہ اسود کی وجہ سے کونسی بڑی ہونے والی جنگ کو نبیؐ نے روک لیا تھا
حضرت حام علیہ السلام کے مزار کی نشاندہی 1891 میں کی گئی۔ یہن نشاندہی حافظ شمس الدین دین نے کی، جو کہ گلہیانہ، ضلع گجرات کے تھے۔