سرائیکی شاعر شاکر شجاع آبادی کوموٹر سائیکل پر اسپتال لے جانے کی ویڈیو وائرل

    بہاولپور (اعتماد نیوز ڈیسک ) پاکستان کے مشہور سرائیکی شاعر شاکر شجاع آبادی کوموٹر سائیکل پر اسپتال لے جانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں، جس نے شائقین کو غم میں نڈھال کر دیا۔     تفصیلات کے مطابق سرائیکی شاعر شاکر شجاع آبادی کسمپرسی کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔ شاکر شجاع…

    Read More

      دنیا میں سب سے سستا ملک پاکستان ہے، شوکت ترین

      اسلام آباد (اعتماد نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ پاکستان دنیا میں اس وقت سستا ترین ملک ہے کیونکہ اگر ہمارے لوگوں کی قوت خرید اور آمدنی کم ہے تو اشیا ء کی قیمتیں بھی اسی تناسب سے کم ہیں۔     وزیراعظم کے مشیر برائے خزانہ شوکت فیاض ترین…

      Read More

        عمرہ زائرین اب تیار پکڑی لیں۔۔۔سعودی حکام نے بڑا اعلان کردیا

        اسلام آباد / جدہ (اعتماد نیوز ڈیسک ) سعودی حکومت نے ایک عمرے سے دوسرے عمرے کے درمیان 15 دن کی شرط ختم کرنے کا اعلان کردیا ، آئندہ اجازت نامے کی معیاد ختم ہوتے ہی نئے عمرے کا اجازت نامہ لیا جا سکے گا۔     تفصیلات کے مطابق مسجد الحرام اور مسجد نبوی…

        Read More

          حیران ہوں کہ شعیب نے ڈاکٹر نعمان کو بدتمیزی پر مارا کیوں نہیں اور ۔۔ سابق ٹیسٹ کرکٹر سکندر بخت بھی کھل کر میدان میں آگئے

          لاہور (اعتماد نیوز ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں سابق ٹیسٹ کرکٹر سکندر بخت نے کہا ہے کہ ڈاکٹر کتابیں پڑھ کر آگئے ہیں ان کا کرکٹ سےکیا تعلق ہے ؟سکندر بخت کا کہنا تھا کہ میں نے شعیب اختر کے ساتھ بڑا عرصہ گزارا ہے اور وہ بہت غصیلے سٹار ہیں ،     مجھے حیرانی ہے…

          Read More

            حسینوں کو آتے ہیں کیا کیا بہانے

            لاہور (اعتماد نیوز ڈیسک) ایک بات کہاوت کے طور پر بہت مشہور ہے کہ بڑے میاں تو بڑے میاں چھوٹے میاں سبحان اللہ ۔ آپ نے مرد حضرات کو تو اُلٹے سیدھے کام کرتے دیکھا ہو گا مگر یہاں پر دو سگی بہنوں نے ایسا کام کر ڈالا کہ جان کر آپ حیران رہ جائیں…

            Read More

              سرکاری ٹی وی پر شعیب اختر سے بدتمیزی میزبان ڈاکٹر نعمان کا بیان بھی سامنے آ گیا

              اسلام آباد/ لاہور (اعتماد نیوز ڈیسک)پی ٹی وی سپورٹس پر لائیو شو کے دوران غیر ملکی سپر سٹارز کے سامنے شعیب اختر کو شو چھوڑ کر جانے کا کہنے والے میزبان ڈاکٹر نعمان کا بیان بھی سامنے آ گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر نعمان نے ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ میں حیران…

              Read More

                سعودی عرب نے عمران خان کو ایک اور بڑا تحفہ دے دیا، پاکستانی معیشت میں بہتری۔۔

                سعودی عرب کا پاکستان کیلئے 4ارب 20کروڑ ڈالرزکی امداد کا اعلان۔     اسلام آباد/ ریاض (اعتماد نیوز ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان کے دورہ سعودی عرب کے بعد مثبت خبر سامنے آئی ہے جس کے مطابق سعودی عرب نے پاکستان کیلئے 3 ارب ڈالر ز کے سپورٹ فنڈ کا اعلان کیا ہے۔    …

                Read More

                  کوئی رو رہا تھا تو کوئی خوشی سے جھوم رہا تھا ۔۔ 2 سال بعد جب عمرہ زائرین کعبہ پہنچے تو کیا مناظر تھے؟

                  مکہ / مدینہ (اعتماد نیوز ڈیسک) آخر کار کرونا سے جان چھوٹی تو ایک سال سے زائد عرصے کے بعد خانہ کعبہ میں عمرہ زائرین کی بڑی تعداد عمرہ کی سعادت حآصل کرنے پہنچ گئی ہے۔     زائرین نے پہلی مرتبہ نماز جمعہ مبارک مکمل گنجائش کے ساتھ ادا کی۔ سربراہ حرمین شریفن عبدالرحمان…

                  Read More

                    ’’شاباش پاکستان، بہت اچھی فتح حاصل کی ہے، ماشاء اللہ‘‘ پاکستان کی تاریخی جیت پر مشہور اسلامی اسکالر خوشی سے نہال

                    اسلام آباد (اعتماد نیوز ڈیسک) زمبابوے کے مشہور اسلامی اسکالر اسماعیل ابنِ موسیٰ مینک کی جانب سے پاکستان کی بھارت کے خلاف تاریخی فتح پر خوشی کا اظہار کیا گیا ہے۔     ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سلسلے میں جاری میچز کے دوران 24 تاریخ کو پاکستان بمقابلہ بھارت میچ ہوا، اس میچ میں…

                    Read More

                      نیوزی لینڈ ٹیم کو ایک اوربڑا دھچکا

                      شارجہ (اعتماد نیوز ڈیسک) نیوزی لینڈ کے فاسٹ بولر لوکی فرگوسن انجری کے باعث ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے آؤٹ ہوگئے ہیں۔ نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کے مطابق فرگوسن کو پنڈلی میں تکلیف کی وجہ سے ورلڈ کپ سے دستبردار کر دیا ہے۔ نیوزی لینڈ ٹیم مینجمنٹ نے لوکی فرگوسن کی جگہ ایڈم میلنی کو اسکواڈ…

                      Read More