کیویز نے بھارتی سورمائوں کا غرور خاک میں ملا دیا، بھارت کو اہم میچ میں شرمناک شکست

    شارجہ (اعتماد نیوز ڈیسک) نیوزی لینڈ نے111 رنز کے ہدف حاصل کرکے بھارت کو اہم میچ میں شکست دے دی، نیوزی لینڈ 8 وکٹوں سے جیت گیا۔ نیوزی لینڈ کی ٹیم کی جانب سے میچ کا آغاز مارٹن گپٹل اور مچل نے کیا، مارٹن گپٹل نے 20 رنز بنائے اور وہ بیمرا کی گیند پر…

    Read More

      بابا زندہ ہیں ٗ ڈی پی او قصور کا اہلکار کی بچی سے مکالمہ ٗ اگر بابا زندہ ہیں تو وہ نظر کیوں نہیں آتے ؟ بچی کے معصومانہ سوال نے سب کو آبدیدہ کر دیا

      قصور (اعتماد نیوز ڈیسک) پنجاب کے صوبائی وزیر مواصلات سردار محمد آصف نکئی ، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر قصور عمران کشور ،ڈی سی قصور کی چونیاں میں شہید اے ایس آئی اکبر علی کے گھر آمد اور انہوں نے شہید کی فیملی سے ملاقات کی اور اظہار تعزیت کیا چونیاں سے تعلق رکھنے والے گزشتہ روز…

      Read More

        پاکستان فائنل میں جائے گا اور بھارت دوڑ سے باہر، سابق بھارتی کرکٹر کی تہلکہ خیز پیشگوئی

        شارجہ (اعتماد نیوز ڈیسک) سابق بھارتی کرکٹر آکاش چوپڑا نے بھارت کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی دوڑ سے باہر دیکھتے ہوئے پاکستان کے فائنل تک پہنچنے کی پیشگوئی کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق، سابقہ بھارتی کرکٹر اور بھارتی کمنٹیٹر آکاش چوپڑاکی جانب سے حال ہی میں ٹوئٹ کیا گیا، جس میں انھوں نے…

        Read More

          میں بھی سچا عاشق رسول ؐ ہوں، معاملے پر عالمی سطح پر آواز بلند کی ہے ، وزیراعظم عمران خان

          اسلام آباد (اعتماد نیوز ڈیسک) وزیر اعظم پاکستان خان نے کہا ہے کہ میں بھی سچا عاشق رسول ؐ ہوں، اسی لئے تو اس معاملے پر عالمی سطح پر آواز بلند کی ہے۔     انہوں نے مزید وضاحت دی کہ یورپین ممالک میں پاکستان کی ایکسپورٹ 10 ارب ڈالر ہے، ایسا مطالبہ ماننے سے…

          Read More

            چار روز میں فی تولہ سونا14 ہزار700 روپے سستا ہوگیا

            لاہور (اعتماد نیوز ڈیسک) قومی صرافہ مارکیٹ میں 4 روز کے دوران سونے کی فی تولہ قیمت میں 14ہزار 700روپے سے زائد کی کمی واقع ہو چکی ہے۔     آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق 4 روز کے دوران ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونا14ہزار700روپے سستا ہوا ہے۔صرافہ…

            Read More

              نومبر 4 کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا

              کراچی (اعتماد نیوز ڈیسک) صوبائی حکومت سندھ نے 4 نومبر کوصوبہ بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ۔     تفصیلات کے مطابق، چیف سیکریٹری ممتاز علی شاہ کی جانب سے نوٹیفیکیشن جاری کیا گیا، جس کے مطابق صوبہ سندھ میں دیوالی کے موقع پر 4 نومبر کو ہندوبرادری کے لیے عام تعطیل…

              Read More

                بھارتی سابقہ کپتان دھونی کا ریکارڈ توڑنے والے افغان بلے باز کا ورلڈ کپ کے بیچوں بیچ ریٹائر منٹ کا اعلان

                کابل (اعتماد نیوز ڈیسک) پاکستان سے ہارنے کے بعد افغانستان کے سابق کپتان اصغر افغان نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ۔     تفصیلات کے مطابق، اصغر افغان نے اپنے ایک ویڈیو پیغام میں انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا۔ ویڈیو بیان میں ان کا کہنا تھا کہ وہ نمیبیا کے…

                Read More

                  بھارت اور افغانستان کے مابین میچ میں فتح کس کی ہو گی، شعیب اختر کی دلچسپ پیش گوئی سامنے آگئی

                  شارجہ (اعتماد نیوز ڈیسک) قومی ٹیم کے سپر سٹار سابق پاکستانی فاسٹ بائولر شعیب اختر نے بھارت اور افغانستان کے درمیان مقابلے میں انڈیا کے ہارنے کی پیش گوئی کر دی اور اس پیش گوئی نے شائقین میں تہلکہ مچا دیا۔     ایک پروگرام میں شعیب اختر نے کہا ہےکہ انہیں لگتا ہے کہ…

                  Read More

                    چلے چلے، عمران حکومت کا جنازہ پڑھانے، حافظ حمد اللہ کا قوم کو پیغام

                    اسلام آباد (اعتماد نیوز ڈیسک) پاکستان ڈیموکریٹ موومنٹ کے ترجمان حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ قوم اب کھڑی ہو جائے۔     عمران سونامی خان کو گھبرانے کا وقت آگیا ہے۔ اب انہیں گھبرانے کیساتھ بھگانا بھی ھے،عمران خان قوم پر احسان کرکے استعفیٰ دے ہمیں نیا پاکستان نہیں چاہئیے۔     اآج  پی…

                    Read More

                      ٹیکس وصولی میں کامیابی کا سہرا وزیراعظم نے اپنے نام کر لیا

                      اسلام آباد ( اعتماد نیوز ڈیسک) پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے بتایا ہے کہ ایف بی آر نے مجموعی طور پر1840ارب روپے کا ٹیکس وصول کر لیا ہے اور یہ سب ان کی ٹھوس معاشی کارکردگی کا نتیجہ ہے۔     سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر وزیراعظم عمران خان نے لکھا کہ فیڈرل…

                      Read More