پرانے نوٹ دے کر بینک سے نئے نوٹ لینا اور پھر آگے فروخت کرنا، جانئے اس کی شرعی حثیت، کہی آپ بھی تو اس گناہ کے مرتکب نہیں،
پرانے نوٹ دے کر بینک سے نئے نوٹ لینا اور پھر آگے فروخت کرنا۔ لاہور (اعتماد ٹی وی) روز مرہ زندگی کے امور کو سر انجام دینے کے لئے پیسوں کی ضرورت ہوتی ہے جس کے لئے لوگ نت نئے طریقے استعمال کرتے ہیں ۔ کاروبار خواہ کسی بھی چیز کا ہو ضروری ہے کہ…