2 ہفتوں میں حکومت کے یوٹرن پر یوٹرن، ایک اور یوٹرن لیکن سرکاری ملازمین کی خوشخبری
حکومت نے رمضان کے بعد کے دفتری اوقات کا اعلامیہ جاری کر دیا ۔ اسلام آباد (اعتماد ٹی وی) رمضان المبارک کے آغاز سے حکومت کی جانب سے ماہ مقدس کو مدنظر رکھتے ہوئے دفتری اوقات میں کمی کی گئی کیونکہ گرمی کے وجہ سے روزہ محسوس ہوتا ہے اس لئے حکومت نے ملازمین…