اگر آپ سگریٹ نہیں پیتے تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ آپ کو پھیپھڑوں کا کینسر نہیں ہو سکتا، ماہرین نے نئی وارننگ جاری کر دی
سگریٹ نوشی نہ کرنے والے انسان کو بھی کینسر ہو سکتا ہے۔ بین الاقوامی سائنس دانوں کی ایک ٹیم نے یہ تحقیق کی ہے ان کے مطابق فضائی آلودگی بھی پھیپھڑوں کے کینسر میں مبتلا ہونے والے افراد میں ان لوگوں کی تعداد بھی دیکھی گئی ہے…