ملازمین کا گھیرا تنگ، حکومت نے مراسلہ جاری کر دیا۔
کورنا کی موجودہ کی صورت حال کے پیش نظر، ملک میں کرونا ویکسین تیزی سے لگائی جا رہی ہے۔ اسی تناظر میں، این سی او سی نے 1 جون کو ہونے والے اجلاس میں یہ فیصلہ کیا یے کہ تمام سرکاری ملازمین بشمول ان کے خاندان کے لوگ کو فوری طور پر ویکسین لگوائی…