لاہور جلسہ ختم ہوا۔۔، اب حکومت کی باری شروع، مقدمات درج، گرفتاریاں شروع ہو گئی۔
لاہور (نیوز ڈسک) پاکستان ڈیموکریٹکس کے جلسہ کے بعد، حکومت ایکشن میں آگئی، پاکستان ڈیموکریٹکس کی مرکزی قیادت کے خلاف مقدمات درج۔۔ تفصیلات کے مطابق، تھانہ لاری اڈا لاہور میں، سکیورٹی گارڈز کی درخواست پر مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ جس میں پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کی مرکزی قیادت کے ساتھ ساتھ مسلم…