یہ سہولت امریکہ میں بھی موجود نہیں ہے، اسد عمر کا دعوٰی، دسمبر تک اسلام آباد میں صحت سہولت کارڈ دینے کا اعلان
اسلام آباد (اعتماد نیوز ڈیسک) پاکستان کے وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں دسمبر تک صحت سہولت کارڈ دے دیئے جائیں گے۔ جبکہ ان کا دعوٰی ہے کہ ایسی سہولت امریکہ میں بھی موجود نہیں ہے۔ ویڈیو لنک کے ذریعے جلسے سے خطاب میں انہوں نے کہا…