سرکاری ہپستال میں ڈاکٹر نے انوکھا کارنامہ انجام دے دیا، آپریشن کے دوران مریض کے اندر ایسی چیز بھول گئے کہ اللہ نے ہی رکھا اسے بس۔
لیہ ، سرکاری ہسپتال کے ڈاکٹر کا کارنامہ ، آپریشن کے دوران قینچی اندر ہی چھوڑ دی۔ جہاں پر ڈاکٹر زندگی بچانے کے لئے مشہور ہیں وہیں پر کچھ ایسےبھی لاپرواہ ہیں جو کہ انسان کی زندگی کو ہی داؤ پر لگا دیتے ہیں۔ ایسے ہی لیہ میں…