مسئلہ کشمیر کا حل صرف سلامتی کونسل کی قراردادوں پر عمل سے ہو گا، پاکستان نے بھارت کو کھری کھری سنا دی
ذرائع کے مطابق بھارتی وزیر دفاع نے کشمیر کے تنازع پر تمام تر تاریخی حقائق کو توڑ مڑوڑ کر پیش کیا ہے ۔ پاکستان کے ان کے بیان کی مذمت کی گئی ہے اور کہا ہے کہ ان بیان غیر ضروری اور مکمل طور پر نا قابل قبول بیان ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان نے…