آئی وی ایف کے ذریعے بچوں کی پیدائش اب سرکاری ہسپتال میں بھی، اب بچہ پیدا نا ہونے کی پریشانی چھوڑے
ڈاکٹر یاسمین راشد کی سربراہی میں نظام صحت میں بہتری ؟ لاہور ( اعتماد ٹی وی ) ڈاکٹر یاسمین راشد نے صحت کے نظام میں بہت بہترین کارکردگی دکھائی ہے ۔ اس کے علاوہ بچوں میں تھیلیسمیا کےعلاج کے فنڈز مقرر کئے۔ تھیلیسمیا کی اہم وجہ کزن میرج ہے ۔ ڈاکٹر…